اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انڈین فرینڈز ڈاکومنٹری تین قسطوں پر مشتمل ’’عباس موزون‘ کے ذریعے بنائی گئی ایک ایسی ڈاکومنٹری ہے جس میں انہوں نے ہندوستان کا سفر کر کے اس ملک کے مختلف مذاہب کے ماننے والوں سے امام حسین علیہ السلام کے بارے میں گفتگو کی۔ اگر چہ اس کی اصلی زبان فارسی ہے لیکن چونکہ زیادہ تر گفتگو انگریزی زبان میں ہوئی ہے اس لیے ابنا پر اس کو شائع کرنا مناسب سمجھا گیا ہے۔